يُقَلِّبُ ٱللَّهُ ٱلَّيۡلَ وَٱلنَّهَارَۚ إِنَّ فِي ذَٰلِكَ لَعِبۡرَةࣰ لِّأُوْلِي ٱلۡأَبۡصَٰرِ ٤٤
An-Nur 24:44
سورة النور
مدنی
آیت: 44/64
صفحہ 356
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ تعالیٰ ہی دن اور رات کو ردوبدل کرتا رہتا ہے* آنکھوں والوں کے لیے تو اس میں یقیناً بڑی بڑی عبرتیں ہیں.
* یعنی کبھی دن بڑے، راتیں چھوٹی اور کبھی اس کے برعکس۔ یا کبھی دن کی روشنی، کو بادلوں کی تاریکیوں سے اور رات کے اندھیروں کو چاند کی روشنی سے بدل دیتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ تعالیٰ ہی دن اور رات کو ردوبدل کرتا رہتا ہے آنکھوں والوں کے لیے تو اس میں یقیناً بڑی بڑی عبرتیں ہیں
An-Nur 24:44
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00