Ar-Rahman 55:15

سورة الرحمن

مدنی آیت: 15/78 صفحہ 531

وَخَلَقَ ٱلۡجَآنَّ مِن مَّارِجࣲ مِّن نَّارࣲ ١٥

  1. اردو ترجمہ

    الترجمة الأردية

    اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا.*
    * اس سے مراد سب سے پہلا جن ہے جو ابوالجن ہے، یا جن بطور جنس کے ہے۔ جیساکہ ترجمہ جنس کے اعتبار سے ہی کیا گیا ہے۔ مَارِجٍ آگ سے بلند ہونے والے شعلے کو کہتےہیں۔
  2. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا

پوری سورت پڑھیے عربی تفسیر