فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢٣
Ar-Rahman 55:23
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 23/78
صفحہ 532
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟*
* یہ جواہر اورموتی زیب وزینت اور حسن وجمال کا مظہر ہیں اور اہل شوق واہل ثروت انہیں اپنے ذوق جمال کی تسکین اور حسن ورعنائی میں اضافے ہی کے لیے استعمال کرتےہیں، اس لیے ان کا نعمت ہونا بھی واضح ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Ar-Rahman 55:23
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00