فَبِأَيِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ ٢٨
Ar-Rahman 55:28
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 28/78
صفحہ 532
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟*
* فنائے دنیا کے بعد، جزا وسزا یعنی عدل کا اہتمام ہوگا، لہٰذا یہ بھی ایک نعمت عظمیٰ ہے جس پر شکرا الٰہی واجب ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پھرتم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے؟
Ar-Rahman 55:28
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00