وَمِن دُونِهِمَا جَنَّتَانِ ٦٢
Ar-Rahman 55:62
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 62/78
صفحہ 533
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں.*
* دُونِهِمَا سے یہ استدلال بھی کیا گیا ہے کہ یہ دو باغ شان اور فضیلت میں پچھلے دوباغوں سے، جن کا ذکر آیت 46 میں گزرا، کم تر ہوں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ان کے سوا دو جنتیں اور ہیں
Ar-Rahman 55:62
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00