فِيهِمَا عَيۡنَانِ نَضَّاخَتَانِ ٦٦
Ar-Rahman 55:66
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 66/78
صفحہ 533
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں.*
* یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ (ابن كثير)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان میں دو (جوش سے) ابلنے والے چشمے ہیں
Ar-Rahman 55:66
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00