وَٱلسَّمَآءَ رَفَعَهَا وَوَضَعَ ٱلۡمِيزَانَ ٧
Ar-Rahman 55:7
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 7/78
صفحہ 531
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی.*
* یعنی زمین میں انصاف رکھا، جس کا اس نے لوگوں کو حکم دیا، جیسے فرمایا: لَقَدْ أَرْسَلْنَا رُسُلَنَا بِالْبَيِّنَاتِ وَأَنْزَلْنَا مَعَهُمُ الْكِتَابَ وَالْمِيزَانَ لِيَقُومَ النَّاسُ بِالْقِسْطِ (الحديد: 25)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اسی نے آسمان کو بلند کیا اور اسی نے ترازو رکھی
Ar-Rahman 55:7
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00