فِيهِنَّ خَيۡرَٰتٌ حِسَانࣱ ٧٠
Ar-Rahman 55:70
سورة الرحمن
مدنی
آیت: 70/78
صفحہ 534
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں.*
* خَيْرَاتٌ سے مراد اخلاق وکردار کی خوبیاں ہیں اور حِسَانٌ کامطلب ہے کہ حسن وجمال میں یکتا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ان میں نیک سیرت خوبصورت عورتیں ہیں
Ar-Rahman 55:70
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00