وَلَهُۥ مَن فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ كُلࣱّ لَّهُۥ قَٰنِتُونَ ٢٦
ArRoom 30:26
سورة الروم
مکی
آیت: 26/60
صفحہ 407
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور زمین وآسمان کی ہر چیز اس کی ملکیت ہےاور ہر ایک اس کے فرمان کے ماتحت ہے.*
* یعنی اس کے تکوینی حکم کے آگے سب بے بس اور لاچار ہیں۔ جیسے موت وحیات، صحت ومرض، ذلت وعزت وغیرہ ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور زمین وآسمان کی ہر ہر چیز اس کی ملکیت ہےاور ہر ایک اس کے فرمان کے ماتحت ہے
ArRoom 30:26
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00