As-Saffat 37:114

سورة الصافات

مکی آیت: 114/182 صفحہ 450

وَلَقَدۡ مَنَنَّا عَلَىٰ مُوسَىٰ وَهَٰرُونَ ١١٤

  1. محمد جوناگڑھی - Urdu translation


    یقیناً ہم نے موسیٰ اور ہارون (علیہ السلام) پر بڑا احسان کیا

پوری سورت پڑھیے تراجم کا موازنہ عربی تفسیر