وَإِنَّ جُندَنَا لَهُمُ ٱلۡغَٰلِبُونَ ١٧٣
As-Saffat 37:173
سورة الصافات
مکی
آیت: 173/182
صفحہ 452
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا.*
* جیسے دوسرے مقام پر فرمایا، «كَتَبَ اللَّهُ لأَغْلِبَنَّ أَنَا وَرُسُلِي» (المجادلة: 21)۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ہمارا ہی لشکر غالب (اور برتر) رہے گا
As-Saffat 37:173
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00