هَٰذَا يَوۡمُ ٱلۡفَصۡلِ ٱلَّذِي كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ٢١
As-Saffat 37:21
سورة الصافات
مکی
آیت: 21/182
صفحہ 446
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے رہے.*
* وَيْلٌ کا لفظ ہلاکت کے موقع پر بولا جاتا ہے، یعنی معاینۂ عذاب کے بعد انہیں اپنی ہلاکت صاف نظر آرہی ہوگی اور اس سے مقصود ندامت کا اظہار اور اپنی کوتاہیوں کا اعتراف ہے لیکن اس وقت ندامت اور اعتراف کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ اسی لئے ان کےجواب میں فرشتے اور اہل ایمان کہیں گے کہ یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم مانتے نہیں تھے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپس میں ایک دوسرے کو کہیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
یہی فیصلہ کا دن ہے جسے تم جھٹلاتے رہے
As-Saffat 37:21
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00