وَمَا كَانَ لَنَا عَلَيۡكُم مِّن سُلۡطَٰنِۭۖ بَلۡ كُنتُمۡ قَوۡمࣰا طَٰغِينَ ٣٠
As-Saffat 37:30
سورة الصافات
مکی
آیت: 30/182
صفحہ 447
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور کچھ ہمارا زور تو تم پر تھا (ہی) نہیں۔ بلکہ تم (خود) سرکش لوگ تھے.*
* تابعین اور متبوعین کی یہ باہمی تکرار قرآن کریم میں کئی جگہ بیان کی گئی ہے۔ ان کی ایک دوسرے کو یہ ملامت عرصۂ قیامت (میدان محشر) میں بھی ہوگی اور جہنم میں جانے کے بعد جہنم کے اندر بھی۔ ملاحظہ ہو۔ المؤمن: 48-47، سبا: 32-31، الاحزاب:68-67، الاعراف:39- 38 وَغَيْرهَا مِنَ الآيَاتِ۔
As-Saffat 37:30
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00