إِنَّا كَذَٰلِكَ نَفۡعَلُ بِٱلۡمُجۡرِمِينَ ٣٤
As-Saffat 37:34
سورة الصافات
مکی
آیت: 34/182
صفحہ 447
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں.*
* یعنی ہر قسم کے گناہ گاروں کے ساتھ ہمارا یہی معاملہ ہے اور اب وہ سب ہمارا عذاب بھگتیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ہم گناه گاروں کے ساتھ اسی طرح کیا کرتے ہیں
As-Saffat 37:34
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00