إِنَّهَا شَجَرَةࣱ تَخۡرُجُ فِيٓ أَصۡلِ ٱلۡجَحِيمِ ٦٤
As-Saffat 37:64
سورة الصافات
مکی
آیت: 64/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے.*
* یعنی اس کی جڑ جہنم کی گہرائی میں ہوگی البتہ اس کی شاخیں ہر طرف پھیلی ہوئی ہوں گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بے شک وه درخت جہنم کی جڑ میں سے نکلتا ہے
As-Saffat 37:64
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00