إِلَّا عِبَادَ ٱللَّهِ ٱلۡمُخۡلَصِينَ ٧٤
As-Saffat 37:74
سورة الصافات
مکی
آیت: 74/182
صفحہ 448
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے.*
* یعنی عبرت ناک انجام سے صرف وہ محفوظ رہے جن کو اللہ نے ایمان وتوحید کی توفیق سے نواز کر بچا لیا۔ مُخْلِصِينَ، وہ لوگ جو عذاب سے بچے رہے، مُنْذَرِينَ (تباہ ہونے والی قوموں) کے اجمالی ذکر کے بعد اب چند مُنْذِرِينَ (پیغمبروں) کاذکر کیا جا رہا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
سوائے اللہ کے برگزیده بندوں کے
As-Saffat 37:74
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00