۞ قُلۡ يَتَوَفَّىٰكُم مَّلَكُ ٱلۡمَوۡتِ ٱلَّذِي وُكِّلَ بِكُمۡ ثُمَّ إِلَىٰ رَبِّكُمۡ تُرۡجَعُونَ ١١
AsSajdah 32:11
سورة السجدة
مکی
آیت: 11/30
صفحہ 415
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کہہ دیجئے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے*. پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے.
* یعنی اس کی ڈیوٹی ہی یہ ہے کہ جب تمہاری موت کا وقت آجائے تو وہ آکر روح قبض کر لے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کہہ دیجئے! کہ تمہیں موت کا فرشتہ فوت کرے گا جو تم پر مقرر کیا گیا ہے پھر تم سب اپنے پروردگار کی طرف لوٹائے جاؤ گے
AsSajdah 32:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00