قَالَ وَمَا عِلۡمِي بِمَا كَانُواْ يَعۡمَلُونَ ١١٢
Ash-Shu'ara' 26:112
سورة الشعراء
مکی
آیت: 112/227
صفحہ 372
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟*
* یعنی مجھے اس بات کا مکلف نہیں ٹھہرایا گیا ہے کہ میں لوگوں کے حسب و نسب، امارت و غربت اور ان کے پیشوں کی تفتیش کروں بلکہ میری ذمہ داری صرف یہ ہےکہ ایمان کی دعوت دوں اور جو اسے قبول کرلے، چاہے وہ کسی حیثیت کا حامل ہو، اسے اپنی جماعت میں شامل کر لوں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
آپ نے فرمایا! مجھے کیا خبر کہ وه پہلے کیا کرتے رہے؟
Ash-Shu'ara' 26:112
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00