إِنۡ أَنَا۠ إِلَّا نَذِيرࣱ مُّبِينࣱ ١١٥
Ash-Shu'ara' 26:115
سورة الشعراء
مکی
آیت: 115/227
صفحہ 372
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں.*
* پس جو اللہ سے ڈر کر میری اطاعت کرے گا، وہ میرا ہے اور میں اس کا ہوں، چاہے دنیا کی نظر میں وہ شریف ہو یا رذیل، جلیل ہو یا حقیر۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
میں تو صاف طور پر ڈرا دینے واﻻ ہوں
Ash-Shu'ara' 26:115
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00