كَذَّبَتۡ عَادٌ ٱلۡمُرۡسَلِينَ ١٢٣
Ash-Shu'ara' 26:123
سورة الشعراء
مکی
آیت: 123/227
صفحہ 372
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا.*
* عاد، ان کے جداعلیٰ کا نام تھا، جس کے نام پر قوم کا نا م پڑ گیا۔ یہاں عاد کوقبیلہ تصور کرکے كَذَّبَتْ (صغیہ مونث) لایاگیا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
عادیوں نے بھی رسولوں کو جھٹلایا
Ash-Shu'ara' 26:123
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00