إِنِّيٓ أَخَافُ عَلَيۡكُمۡ عَذَابَ يَوۡمٍ عَظِيمࣲ ١٣٥
Ash-Shu'ara' 26:135
سورة الشعراء
مکی
آیت: 135/227
صفحہ 372
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے.*
* یعنی اگر تم نے اپنے کفر پر اصرار جاری رکھا اور اللہ نے تمہیں جو یہ نعمتیں عطا فرمائی ہیں، ان کا شکر ادا نہیں کیا، تو تم عذاب الٰہی کے مستحق قرار پاجاؤ گے۔ یہ عذاب دنیا میں بھی آسکتا ہے اور آخرت تو ہے ہی عذاب وثواب کے لیے۔ وہاں تو عذاب سے چھٹکارا ممکن ہی نہیں ہوگا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
مجھے تو تمہاری نسبت بڑے دن کےعذاب کا اندیشہ ہے
Ash-Shu'ara' 26:135
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00