وَمَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِينَ ١٣٨
Ash-Shu'ara' 26:138
سورة الشعراء
مکی
آیت: 138/227
صفحہ 373
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے.*
* جب انہوں نے اس امر کا اظہار کیاکہ ہم تو اپنا آبائی دین نہیں چھوڑیں گے، تو اس میں عقیدۂ آخرت کا انکار بھی تھا۔ اس لیےانہوں نے عذاب میں مبتلا ہونے کا بھی انکار کیا۔ کیونکہ عذاب الٰہی کااندیشہ تو اسے ہوتا ہے جو اللہ کو مانتا اور روز جزا کو تسلیم کرتا ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور ہم ہرگز عذاب نہیں دیے جائیں گے
Ash-Shu'ara' 26:138
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00