۞ أَوۡفُواْ ٱلۡكَيۡلَ وَلَا تَكُونُواْ مِنَ ٱلۡمُخۡسِرِينَ ١٨١
Ash-Shu'ara' 26:181
سورة الشعراء
مکی
آیت: 181/227
صفحہ 374
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو.*
* یعنی جب تم لوگوں کوناپ کردو تو اسی طرح پورا دو، جس طرح لیتے وقت تم پورا ناپ کر لیتے ہو۔ لینے اور دینے کے پیمانے الگ الگ مت رکھو، کہ دیتے وقت کم دو اور لیتے وقت پورا لو !۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
ناپ پورا بھرا کرو کم دینے والوں میں شمولیت نہ کرو
Ash-Shu'ara' 26:181
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00