تَنَزَّلُ عَلَىٰ كُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمࣲ ٢٢٢
Ash-Shu'ara' 26:222
سورة الشعراء
مکی
آیت: 222/227
صفحہ 376
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں.*
* یعنی اس قرآن کے نزول میں شیطان کا کوئی دخل نہیں ہے، کیونکہ شیطان تو جھوٹوں اور گناہ گاروں (یعنی کاﮨنوں، نجومیوں وغیرہ) پر اترتے ہیں نہ کہ انبیا و صالحین پر۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وه ہر ایک جھوٹے گنہگار پر اترتے ہیں
Ash-Shu'ara' 26:222
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00