قَالُواْ لَا ضَيۡرَۖ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ ٥٠
Ash-Shu'ara' 26:50
سورة الشعراء
مکی
آیت: 50/227
صفحہ 369
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں*، ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ہی.
* لا ضَيْرَ کوئی حرج نہیں یا ہمیں کوئی پروا نہیں۔ یعنی اب جو سزا چاہے دے لے، ایمان سے نہیں پھر سکتے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں، ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ہی
Ash-Shu'ara' 26:50
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00