فَأَتۡبَعُوهُم مُّشۡرِقِينَ ٦٠
Ash-Shu'ara' 26:60
سورة الشعراء
مکی
آیت: 60/227
صفحہ 369
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے.*
* یعنی جب صبح ہوئی اور فرعون کو پتہ چلا کہ بنی اسرائیل راتوں رات یہاں سےنکل گئے ہیں، تو اس کے پندار اقتدار کو بڑی ٹھیس پہنچی۔ اور سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکل کھڑا ہوا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
پس فرعونی سورج نکلتے ہی ان کے تعاقب میں نکلے
Ash-Shu'ara' 26:60
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00