وَٱلَّذِي هُوَ يُطۡعِمُنِي وَيَسۡقِينِ ٧٩
Ash-Shu'ara' 26:79
سورة الشعراء
مکی
آیت: 79/227
صفحہ 370
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے.*
* یعنی انواع و اقسام کے رزق پیدا کرنے والا اور جو پانی ہم پیتے ہیں، اسے مہیا کرنے والا بھی وہی اللہ ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے
Ash-Shu'ara' 26:79
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00