وَٱجۡعَل لِّي لِسَانَ صِدۡقࣲ فِي ٱلۡأٓخِرِينَ ٨٤
Ash-Shu'ara' 26:84
سورة الشعراء
مکی
آیت: 84/227
صفحہ 371
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ.*
* یعنی جو لوگ میرے بعد قیامت تک آئیں گے، وہ میرا ذکر اچھے لفظوں میں کرتے رہیں، اس سےمعلوم ہوا کہ نیکیوں کی جزا اللہ تعالیٰ دنیا میں ذکر جمیل اور ثنائے حسن کی صورت میں بھی عطا فرماتا ہے۔ جیسے حضرت ابراہیم (عليه السلام) کا ذکر خیر ہرمذہب کے لوگ کرتے ہیں، کسی کو بھی ان کی عظمت و تکریم سےانکار نہیں ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور میرا ذکر خیر پچھلے لوگوں میں بھی باقی رکھ
Ash-Shu'ara' 26:84
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00