وَبُرِّزَتِ ٱلۡجَحِيمُ لِلۡغَاوِينَ ٩١
Ash-Shu'ara' 26:91
سورة الشعراء
مکی
آیت: 91/227
صفحہ 371
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی.*
* مطلب یہ ہے کہ جنت اور دوزخ میں دخول سے پہلے ان کو سامنے کردیا جائے گا۔ جس سےکافروں کے غم میں اور اہل ایمان کے سرور میں مزید اضافہ ہوجائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور گمراه لوگوں کے لیے جہنم ﻇاہر کردی جائے گی
Ash-Shu'ara' 26:91
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00