لَهُۥ مَقَالِيدُ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِۖ يَبۡسُطُ ٱلرِّزۡقَ لِمَن يَشَآءُ وَيَقۡدِرُۚ إِنَّهُۥ بِكُلِّ شَيۡءٍ عَلِيمࣱ ١٢
Ash-Shura 42:12
سورة الشورى
مکی
آیت: 12/53
صفحہ 484
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کی ہیں*، جس کی چاہے روزی کشاده کردے اور تنگ کردے، یقیناً وه ہر چیز کو جاننے واﻻ ہے.
* مَقَالِيدُ، مِقْلِيدٌ اور مِقْلادٌ کی جمع ہے۔ خزانے یا چابیاں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
آسمانوں اور زمین کی کنجیاں اسی کی ہیں، جس کی چاہے روزی کشاده کردے اور تنگ کردے، یقیناً وه ہر چیز کو جاننے واﻻ ہے
Ash-Shura 42:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00