وَمَآ أَنتُم بِمُعۡجِزِينَ فِي ٱلۡأَرۡضِۖ وَمَا لَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ مِن وَلِيࣲّ وَلَا نَصِيرࣲ ٣١
Ash-Shura 42:31
سورة الشورى
مکی
آیت: 31/53
صفحہ 486
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور تم ہمیں زمین میں عاجز کرنے والے نہیں ہو*، تمہارے لیے سوائے اللہ تعالیٰ کے نہ کوئی کارساز ہے نہ مددگار.
* یعنی تم بھاگ کر کسی ایسی جگہ نہیں جاسکتے کہ جہاں تم ہماری گرفت میں نہ آسکو یا جو مصیبت ہم تم پر نازل کرنا چاہیں، اس سے تم بچ جاؤ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور تم ہمیں زمین میں عاجز کرنے والے نہیں ہو، تمہارے لیے سوائے اللہ تعالیٰ کے نہ کوئی کارساز ہے نہ مددگار
Ash-Shura 42:31
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00