ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيۡنَ ٱلۡيَقِينِ ٧
At-Takathur 102:7
سورة التكاثر
مکی
آیت: 7/8
صفحہ 600
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے.*
* پہلا دیکھنا دور سے ہوگا، یہ دیکھنا قریب سے ہوگا، اسی لئے اسے عَيْنُ الْيَقِينِ (جس کا یقین مشاہدۂ عینی سے حاصل ہو) کہا گیا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور تم اسے یقین کی آنکھ سے دیکھ لو گے
At-Takathur 102:7
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00