عَلِمَتۡ نَفۡسࣱ مَّآ أَحۡضَرَتۡ ١٤
At-Takwir 81:14
سورة التكوير
مکی
آیت: 14/29
صفحہ 586
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا.*
* یہ جواب ہے یعنی جب مذکورہ امور ظہور پذیر ہوں گے، جن میں سے پہلے چھ امور کا تعلق دنیا سے ہے اور دوسرے چھ امور کا آخرت سے۔ اس وقت ہر ایک کے سامنے اس کی حقیقت آجائے گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
تو اس دن ہر شخص جان لے گا جو کچھ لے کر آیا ہوگا
At-Takwir 81:14
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00