وَٱلصُّبۡحِ إِذَا تَنَفَّسَ ١٨
At-Takwir 81:18
سورة التكوير
مکی
آیت: 18/29
صفحہ 586
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور صبح کی جب چمکنے لگے.*
* یعنی جب اس کا ظہور وطلوع ہو جائے، یا وہ پھٹ اور نکل آئے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور صبح کی جب چمکنے لگے
At-Takwir 81:18
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00