وَإِذَا ٱلنُّفُوسُ زُوِّجَتۡ ٧
At-Takwir 81:7
سورة التكوير
مکی
آیت: 7/29
صفحہ 586
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی.*
* اس کے کئی مفہوم بیان کئے گئے ہیں۔ زیادہ قرین قیاس یہ معلوم ہوتاہے کہ ہر انسان کو اس کے ہم مذہب وہم مشرب کےساتھ ملا دیا جائے گا۔ مومن کو مومنوں کےساتھ اور بدکو بدوں کے ساتھ، یہودی کو یہودیوں کے ساتھ اور عیسائی کو عیسائیوں کے ساتھ، وَعَلَى هَذَا الْقِيَاسِ ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جب جانیں (جسموں سے) ملا دی جائیں گی
At-Takwir 81:7
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00