أَلَيۡسَ ٱللَّهُ بِأَحۡكَمِ ٱلۡحَٰكِمِينَ ٨
At-Tin 95:8
سورة التين
مکی
آیت: 8/8
صفحہ 597
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے.*
* جو کسی پر ظلم نہیں کرتا اور اس کے عدل ہی کا یہ تقاضا ہے کہ وہ قیامت برپا کرے اور ان کی داد رسی کرے جن پر دنیا میں ظلم ہوا۔ پہلے گزر چکا ہے کہ ایک ضعیف حدیث میں اس کا یہ جواب دینا منقول ہے۔ بَلَى، وَأَنَا عَلَى ذَلِكَ مِنَ الشَّاهِدِينَ ) ( الترمذي ) ۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا اللہ تعالیٰ (سب) حاکموں کا حاکم نہیں ہے
At-Tin 95:8
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00