وَٱلطُّورِ ١
At-Tur 52:1
سورة الطور
مکی
آیت: 1/49
صفحہ 523
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
قسم ہے طور کی.*
* طُورٌ وہ پہاڑ ہے جس پر حضرت موسیٰ (عليه السلام) اللہ سے ہم کلام ہوئے۔ اسے طور سینا، بھی کہا جاتا ہے۔ اللہ نے اس کے اسی شرف کی بنا پر اس کی قسم کھائی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
قسم ہے طور کی
At-Tur 52:1
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00