ٱلَّذِينَ هُمۡ فِي خَوۡضࣲ يَلۡعَبُونَ ١٢
At-Tur 52:12
سورة الطور
مکی
آیت: 12/49
صفحہ 523
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں.*
* یعنی اپنے کفر وباطل میں مصروف اور حق کی تکذیب واستہزا میں لگے ہوئے ہیں۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو اپنی بیہوده گوئی میں اچھل کود کر رہے ہیں
At-Tur 52:12
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00