فِي رَقࣲّ مَّنشُورࣲ ٣
At-Tur 52:3
سورة الطور
مکی
آیت: 3/49
صفحہ 523
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے.*
* یہ متعلق ہےمَسْطُورٍ کے۔ رَقٍّ، وہ باریک چمڑا جس پر لکھا جاتا تھا۔ مَنْشُورٍ بمعنی مَبْسُوطٍ، پھیلایا کھلا ہوا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جو جھلی کے کھلے ہوئے ورق میں ہے
At-Tur 52:3
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00