أَمۡ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُۥۚ بَل لَّا يُؤۡمِنُونَ ٣٣
At-Tur 52:33
سورة الطور
مکی
آیت: 33/49
صفحہ 525
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نبی نے (قرآن) خود گھڑ لیا ہے، واقعہ یہ ہے کہ وه ایمان نہیں ﻻتے.*
* یعنی قرآن گھڑنے کے الزام پر ان کو آمادہ کرنے والابھی ان کا کفرہی ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نبی نے (قرآن) خود گھڑ لیا ہے، واقعہ یہ ہے کہ وه ایمان نہیں ﻻتے
At-Tur 52:33
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00