أَمۡ عِندَهُمُ ٱلۡغَيۡبُ فَهُمۡ يَكۡتُبُونَ ٤١
At-Tur 52:41
سورة الطور
مکی
آیت: 41/49
صفحہ 525
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟*
* کہ ضرور ان سے پہلے محمد (صلى الله عليه وسلم) مر جائیں گے اور ان کو موت اس کے بعد آئے گی۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
کیا ان کے پاس علم غیب ہے جسے یہ لکھ لیتے ہیں؟
At-Tur 52:41
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00