وَٱلسَّقۡفِ ٱلۡمَرۡفُوعِ ٥
At-Tur 52:5
سورة الطور
مکی
آیت: 5/49
صفحہ 523
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اونچی چھت کی.*
* اس سے مراد آسمان ہے جو زمین کے لیے بمنزلۂ چھت کے ہے۔ قرآن نے دوسرےمقام پر اسے (محفوظ چھت) کہا ہے۔ «وَجَعَلْنَا السَّمَاءَ سَقْفًا مَحْفُوظًا وَهُمْ عَنْ آيَاتِهَا مُعْرِضُونَ» (سورة الأنبياء:32) بعض نے اس سے عرش مراد لیا ہے جو تمام مخلوقات کے لیے چھت ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اونچی چھت کی
At-Tur 52:5
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00