يَوۡمَ تَمُورُ ٱلسَّمَآءُ مَوۡرࣰا ٩
At-Tur 52:9
سورة الطور
مکی
آیت: 9/49
صفحہ 523
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا.*
* مور کے معنی ہیں حرکت واضطراب۔ قیامت والے دن آسمان کے نظم میں جو اختلال اور کواکب وسیارگان کی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے جو اضطراب واقع ہو گا، اس کو ان الفاظ سے تعبیر کیا گیا ہے، اور یہ مذکورہ عذاب کےلیے ظرف ہے۔ یعنی یہ عذاب اس روز واقع ہوگا جب آسمان تھرتھرائے گا اور پہاڑی اپنی جگہ چھوڑ کر روئی کے گالوں اور ریت کے ذروں کی طرح اڑ جائیں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
جس دن آسمان تھرتھرانے لگے گا
At-Tur 52:9
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00