وَأَخۡرَجَتِ ٱلۡأَرۡضُ أَثۡقَالَهَا ٢
Az-Zalzalah 99:2
سورة الزلزلة
مدنی
آیت: 2/8
صفحہ 599
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی.*
* اس کا مطلب ہے سخت بھونچال سے ساری زمین لرز اٹھے گی اور ہر چیز ٹوٹ پھوٹ جائے گی، یہ اس وقت ہوگا، جب پہلا نفخہ پھونکا جائے گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور اپنے بوجھ باہر نکال پھینکے گی
Az-Zalzalah 99:2
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00