إِلَّا ٱلَّذِي فَطَرَنِي فَإِنَّهُۥ سَيَهۡدِينِ ٢٧
Az-Zukhruf 43:27
سورة الزخرف
مکی
آیت: 27/89
صفحہ 491
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا.*
* یعنی جس نے مجھے پیدا کیا ہے وہ مجھے اپنے دین کی سمجھ بھی دے اور اس پر ثابت قدم بھی رکھے گا، میں صرف اسی کی عبادت کروں گا۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
بجز اس ذات کے جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی مجھے ہدایت بھی کرے گا
Az-Zukhruf 43:27
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00