قُلۡ إِنِّيٓ أُمِرۡتُ أَنۡ أَعۡبُدَ ٱللَّهَ مُخۡلِصࣰا لَّهُ ٱلدِّينَ ١١
Az-Zumar 39:11
سورة الزمر
مکی
آیت: 11/75
صفحہ 460
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
آپ کہہ دیجئے! کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اس طرح عبادت کروں کہ اسی کے لئے عبادت کو خالص کر لوں. -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
آپ کہہ دیجئے! کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اس طرح عبادت کروں کہ اسی کے لئے عبادت کو خالص کر لوں
Az-Zumar 39:11
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00