وَوُفِّيَتۡ كُلُّ نَفۡسࣲ مَّا عَمِلَتۡ وَهُوَ أَعۡلَمُ بِمَا يَفۡعَلُونَ ٧٠
Az-Zumar 39:70
سورة الزمر
مکی
آیت: 70/75
صفحہ 466
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اور جس شخص نے جو کچھ کیا ہے بھرپور دے دیا جائے گا، جو کچھ لوگ کر رہے ہیں وه بخوبی جاننے واﻻ ہے.*
* یعنی اس کو کسی کا تب، حاسب اور گواہ کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ اعمال نامے اور گواہ صرف بطور حجت اور قطع معذرت کے ہوں گے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اور جس شخص نے جو کچھ کیا ہے بھرپور دے دیا جائے گا، جو کچھ لوگ کر رہے ہیں وه بخوبی جاننے واﻻ ہے
Az-Zumar 39:70
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00