وَيُرِيكُمۡ ءَايَٰتِهِۦ فَأَيَّ ءَايَٰتِ ٱللَّهِ تُنكِرُونَ ٨١
Ghafir 40:81
سورة غافر
مکی
آیت: 81/85
صفحہ 476
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جارہا ہے*، پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کے منکر بنتے رہو گے.**
* جو اس کی قدرت اور وحدانیت پر دلالت کرتی ہیں اور یہ نشانیاں آفاق میں ہی نہیں تمہارے نفسوں کے اندر بھی ہیں۔
**- یعنی یہ اتنی واضح، عام اور کثیر ہیں جن کا کوئی منکر انکار کرنے کی قدرت نہیں رکھتا۔ یہ استہفام انکار کے لیے ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
اللہ تمہیں اپنی نشانیاں دکھاتا جارہا ہے، پس تم اللہ کی کن کن نشانیوں کے منکر بنتے رہو گے
Ghafir 40:81
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00