وَيَٰقَوۡمِ مَن يَنصُرُنِي مِنَ ٱللَّهِ إِن طَرَدتُّهُمۡۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ٣٠
Hood 11:30
سورة هود
مکی
آیت: 30/123
صفحہ 225
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
میری قوم کے لوگو! اگر میں ان مومنوں کو اپنے پاس سے نکال دوں تو اللہ کے مقابلہ میں میری مدد کون کر سکتا ہے*؟ کیا تم کچھ بھی نصیحت نہیں پکڑتے۔
* گویا ایسے لوگوں کو اپنے سے دور کرنا، اللہ کے غضب اور ناراضگی کا باعث ہے۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
میری قوم کے لوگو! اگر میں ان مومنوں کو اپنے پاس سے نکال دوں تو اللہ کے مقابلہ میں میری مدد کون کر سکتا ہے؟ کیا تم کچھ بھی نصیحت نہیں پکڑتے
Hood 11:30
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00