كَأَن لَّمۡ يَغۡنَوۡاْ فِيهَآۗ أَلَا بُعۡدࣰا لِّمَدۡيَنَ كَمَا بَعِدَتۡ ثَمُودُ ٩٥
Hood 11:95
سورة هود
مکی
آیت: 95/123
صفحہ 232
-
اردو ترجمہ
الترجمة الأردية
گویا کہ وه ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاه رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری *ہو جیسی دوری ﺛمود کو ہوئی.
* یعنی لعنت، پھٹکار، اللہ کی رحمت سے محرومی اور دوری۔ -
محمد جوناگڑھی - Urdu translation
گویا کہ وه ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاه رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری ہو جیسی دوری ﺛمود کو ہوئی
Hood 11:95
تلاوت لوڈ ہو رہی ہے…
0:00